مردان۔34سال بعد آیاز باچا کو سویڈن میں تلاش کر لیا گیا


Read full news -


مردان۔یورپ کی چکا چوند زندگی اور رنگینیوں میں گم 34سال بعد آیاز باچا اف ہو تی کو سویڈن میں تلاش کر لیا گیا آیاز باچا معروف شاعر و ادیب اور سابق ڈا ئریکٹر ڈاکٹر محمد اسرار اسرار کے بڑے صاحبزادے ہے جو کہ 34 سال سے لاپتہ تھے انکے کزن مقصود باچا نے انھیں سویڈن میں تلاش کیا ۔انکے والدین بوڑھے ہو چکے ہے اور اسکی راہ تکتے رہے ۔ایاز باچا کے گھر میں خوشی کا ماحول ہے اور امید ہے کہ اسے بہت جلد پاکستان بھیجا جا ئیگا اور والدین سے اسکی ملاقات ہو گئی