بھارت افواج پاکستان کے کارناموں سے بخوبی واقف ہے


Read full news -


🚨🚨🚨 *بھارت نے فوجی کارروائی کی تو ہم اِس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کرینگے، ڈی جی آئی ایس پی آر* *بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں، کوئی فوجی کارروائی ہوئی تو ردعمل میں شروعات بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر*