ٹک ٹاکر کا قاتل گر فتار ا


Read full news -


اسلام اباد(کرائم رپورٹر) سنبل میڈیکل طالبہ اور ٹک ٹاکر کو نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر پسٹل کے فائر مار کے قتل کرنے کے بعد باسانی فرار ہو گیا اس کی ایف ائی ار کا پولیس نے اندراج کر لیا اور ملزم کو اسلام اباد پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کرلیا