خواجہ سرا وفا نامعلوم افراد کے ھاتھوں قتل


Read full news -


مردان۔ہری چند بدرگہ میں نامعلوم افراد کی موٹرکار پر فائرنگ خواجہ سرا جان بحق ڈرائیور زخمی مردان۔خواجہ سرا وفا محفل موسیقی سے واپسی پر دو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی مردان۔فائرنگ سے وفا نامی خواجہ سرا جان بحق مردان۔لاش درگئ ہسپتال منتقل خواجہ سراٶں کی بڑی تعداد ہسپتال میں موجود مردان۔فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کیاجائے۔صوبائی صدر خواجہ سرا مردان۔صوبے میں خواجہ سرا کو کوئی تخفظ حاصل نہیں۔صدر فرزانہ