۰ نوجوان وکیل ابدال شمس کو کے پی بار کونسل نے ممبر شپ سے نواز


Read full news -


مردان کے نوجوان وکیل ابدال شمس کو خیبر پختونخوا بار کونسل نے باقاعدہ طور پر انرولمنٹ دیدی۔ ابدال شمس جو کہ محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ مردان کے ریجنل ڈائریکٹر شمس الحق کے صاحب زادے ہیں نے میٹرک اور ایف ایس سی کیپٹن کرنل شیر خان کیڈٹ کالج سے کیا اور ملک کی صف اول کی قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے سکول آف لاء سے بی ایس ایل ایل بی کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا ۔ دوران تعلیم انہوں نے مختلف اعزازات اپنے نام کیے۔ ابدال شمس فی الوقت صوبے کے نامور وکیل بابر خان یوسفزئی کے قانونی فرم لیگل اوریکلز سے وابستہ ہیں۔