ھندوستان جنگ میں پہل نہیں کر سکتا۔نواب خواجہ ہو تی


Read full news -


مردان۔انڈیامیڈیا اور مودی کی سوچ بہت چھوٹی ہے۔سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی مردان۔پاکستان ایک اٹامک اسٹیٹ ہے ۔خواجہ محمد خان ہوتی مردان۔انڈیاکی بڑے بڑے شہر پاکستانی ملٹری کی ٹارگٹ پر ہے۔ خواجہ محمد خان مردان۔پاکستانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی قوم نہیں سابق وفاقی وزیر مردان۔پاکستان مودی کے لئے کنواں ثابت ہوگا۔خواجہ محمد خان ہوتی مردان۔خیبر پختونحوا میں چالیس ارب روپے کی نئ عبن ہوئی ہے۔خواجہ خان مردان۔پی ٹی آئی نے دھرنوں اور وفاق پر چڑھانے سے خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا۔خواجہ خان مردان۔خیبرپختونحوا دس ارب روپے قرضدار ہے۔خواجہ خان مردان۔ہمارے اندرونی اختلافات اپنی جگہ لیکن پاکستان کی بقاء کے لئے سب متحد ہے۔نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی کی پریس کانفرنس سے خطاب