جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 26 اپریل کو شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان


Read full news -


*پریس کانفرنس* *جماعت اسلامی ضلع مردان کی کال پر لبیک کہتے ہو ئے مرکزی تنظیم تاجران کے دونوں دھڑوں کے صدور ظاہر شاہ اور حاجی آحسان باچا نے 26 اپریل کو ہونے والے ہڑتال میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا* *مردان پریس کلب نے بھی* *فلسطینی بھائیوں سے آظہار یکجیتی کے طور ہڑتال کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا* *مردان پریس کلب میں ھنگا می پریس کانفرنس* جماعت اسلامی کے امیر غلام رسول۔سعید اختر ۔ابراھیم بلند حاجی وقار احمد ۔جہانزیب ۔جاوید خان ۔کاکڑ سمت پین کے صدر سہیل اقبال ۔حاجی رحمت گل۔شاہ جی نے بھی شرکت کیں