لندن میں پختون پاکستانی کمیونٹی کی بھیٹک


Read full news -


برطانییہ۔ لندن میں مقیم پختون کمیونٹی لیڈر شہنشاہ خان کی جانب سےعشائییے کا اہتمام کیا گیاجسمیں کثیر تعداد میں پختون کمیونٹی نے شرکت کی اس موقع پر کمیونٹی کو درپیش مسائل پر بھی تفصییلی بات چیت ہو ئی اور اسکے حل کیلئے باھم مشاورت سے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ملک کے استحکام کیلئے خصو صی دعائیں بھی کی گئی۔ عشائییہ میں مسرور باچااور فاروق پار ہو تی نے بھی شرکت کی